فیصل آباد: ملخاں والا میں بااثر افراد کا نوجوان پر بیہمانہ تشدد
فیصل آباد: ملخاں والا میں بااثر افراد کا نوجوان پر بیہمانہ تشدد
فیصل آباد:ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو اغواء کے بعد برہنہ کرکے تشدد کیا
فیصل آباد:ملزمان نوجوان پر بیہمانہ تشدد کرتے ہوئے گینگ کے سرغنہ کا نام بلواتے رہے
فیصل آباد:ملزمان نے نوجوان کو برہنہ کر کے درخت کے ساتھ باندھ دیا، فوٹیج موصول
فیصل آباد: وقاص تمہارا باس اور والد ہے، ملزمان کا نواجوان سے بلوانے کیلئے تشدد
فیصل آباد۔ ویڈیو منظر عام پر آنے پر سی پی او کا نوٹس ، تھانہ صدر پولیس کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت