October 5, 2026

*اینکر پرسن ڈرامہ ارٹسٹ ساجد حسن کے بیٹے کو کراچی ڈیفنس سے گرفتار کر لیا گیا۔*

20250223_144017

*اینکر پرسن ڈرامہ ارٹسٹ ساجد حسن کے بیٹے کو کراچی ڈیفنس سے گرفتار کر لیا گیا۔*

*مصطفی عامر قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان سے ہوش اڑا دینے والے انکشافات کا سلسلہ جاری جاری*

*دوسری طرف ارمغان کے ڈرگز ڈیلنگ میں ملوث ہونے کے شواہد بھی تفتیشی ٹیم کو مل گئے ہیں*

*کراچی ڈیفنس میں رہنے والے بڑے بڑے لوگوں کے بچے ڈرگز کی خرید و فروخت میں ملوث ہیں*

*پولیس کی جانب سے کراچی ڈیفنس میں بڑا اپریشن کیا جا رہا ہے جس میں کئی گرفتاریاں پولیس نے کی ہیں جن میں اینکر پرسن ٹی وی ارٹسٹ ساجد حسن کا بیٹا بھی ملوث ہے جسے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔*

*مصطفی عامر کیس ملک کی تاریخ کا ہائی پروفائل کیس بن چکا ہے جس میں بڑے بڑے لوگوں کے نام سامنے انے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔*