*پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت انتہائی ناساز*
*پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت انتہائی ناساز*
*اعجاز چوہدری کو پولیس کی سخت سکیورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا*
*اعجاز چوہدری صاحب کے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی ، ترجمان اعجاز چوہدری*
*الحمداللہ اعجاز چوہدری صاحب کی طبیعت بہتر ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔ ترجمان اعجاز چوہدری*