ساہیوال ساہیوال: تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقہ 6 نمبر سٹاپ پر انکروچمنٹ آپریشن کے دوران کرین کے ٹکرانے سے بچہ جابحق
ساہیوال
ساہیوال: تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقہ 6 نمبر سٹاپ پر انکروچمنٹ آپریشن کے دوران کرین کے ٹکرانے سے بچہ جابحق
ساہیوال : جابحق بچے کی شناخت نعمان ولد وسیم بعمر 12 سال سے ہوئی
ساہیوال: کرین ناجائز تجاوزات آپریشن میں مصروف عمل تھی کرین سے ٹکرانے والا بچہ موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ ایک زخمی
ساہیوال :پولیس تھانہ فرید ٹاؤن موقع پر پہنچ گئی قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا
ساہیوال : بلدیہ عملہ اور کرین ڈرائیور موقع سے فرار ہو گئے
ساہیوال جابحق بچے کی نعش کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ریسکیو 1122