لبنانی دارالحکومت بیروت کے كميل شمعون اسٹیڈیم میں حـــ۔۔۔ــســـ۔۔ــن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کے جنازے کی تقریب میں شرکت کے لیے ہزاروں لوگ پہنچ چکے ہیں۔
لبنانی دارالحکومت بیروت کے كميل شمعون اسٹیڈیم میں حـــ۔۔۔ــســـ۔۔ــن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کے جنازے کی تقریب میں شرکت کے لیے ہزاروں لوگ پہنچ چکے ہیں۔
لبنان کے علاوہ عراق اور ایران سے بھی بڑی تعداد میں شرکاء کی آمد۔
دونوں رہنماوں کو دجال نے لبنان پر حملوں کے دوران شہید کیا تھا۔
جنگ کے دوران آخری مراسم کی تشہیر کے بغیر انہیں امانتاً خفیہ مقام پر دفن کرکے حزب نے اعلان کیا تھا کہ رسمی جنازہ بعد میں ہوگا۔
پھر 18 فروری کو چونکہ لبنان سے اسرائیلی فوج نے انخلا کرنا تھا۔
اس لیے 23 فروری کی تاریخ مقرر کی گئی۔
لبنانی میڈیا کے مطابق انتظامیہ نے اسرائیل سے تقریب کو نشانہ نہ بنانے کی ضمانت حاصل کی ہے۔