November 24, 2026

ساہیوال سے *تھانہ غازی آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب*

20250223_144017

ساہیوال سے
*تھانہ غازی آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب*

تفصیلات کے مطابق
پولیس تھانہ غازی آباد نے ڈکیٹی کرنے والے ملزمان کا تعاقب کیا جس پر ڈکیٹ گینگ کا پولیس پارٹی پر فائرنگ جوابی کاروائی میں ایک ڈکیٹ زخمی اور دو ڈکیٹ بھاگنے میں کامیاب، زخمی ہونے والے ڈکیٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔