لاہور۔ڈولفن سکواڈ کی منشیات فروشوں کے خلاف یکے بعد دیگرے کارروائیاں۔ شالیمار ڈولفن سکواڈ نے دیسی شراب کی سپلائی ناکام بنادی۔
لاہور۔ڈولفن سکواڈ کی منشیات فروشوں کے خلاف یکے بعد دیگرے کارروائیاں۔
شالیمار ڈولفن سکواڈ نے دیسی شراب کی سپلائی ناکام بنادی۔
ڈولفن ٹیم نے کھوکھا چوک، شالیمار لنک روڈ پر 2 مشکوک اشخاص کو چیک کیا۔
ملزمان کے قبضہ سے 10/10 لیٹر دیسی شراب کے 2 کین برآمد-
ملزمان پیشہ ور منشیات فروش و ریکارڈ یافتہ ہیں،
ملزم سعیدکو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شالیمار کے حوالے۔
ڈولفن اسکواڈ منشیات فروشوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں کر رہے ہیں ۔ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد .