*سپریم کورٹ* *ورک پلیس پر ہراسگی عالمی مسئلہ ہے*
*سپریم کورٹ*
*ورک پلیس پر ہراسگی عالمی مسئلہ ہے*
*جسٹس منصور علی شاہ کا ہراسگی سے متعلق اہم فیصلہ جاری*
*لاکھوں لوگ ورک پلیس ہراسگی سے متاثر ہوتے ہیں،فیصلہ*
*مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ ہراسگی کا شکار ہوتی ہیں،سپریم کورٹ*
*گلوبل جینڈر گیپ انڈکس 2024 کے مطابق دنیا کے 146 ممالک میں سے پاکستان 145 نمبر پر ہے،فیصلہ*
*امریکہ کی سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا یرغمالی ماحول بھی ہراسگی کی تعریف میں آتا ہے،فیصلہ*
*لیڈی ڈاکٹر سدرہ نے اپنے ڈرائیور کیخلاف ہراسگی کے معاملے پر پنجاب محتسب سے رجوع کیا تھا*
*سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست خارج کر دی*
*محتسب نے ڈرائیور محمد دین کو جبری ریٹائرمنٹ کی سزا دی*
*ڈرائیور نے گورنر پنجاب کو ریپریزنٹیشن بھیجی جو مسترد ہوئی*
*لاہور ہائیکورٹ نے بھی جبری ریٹائرمنٹ کیخلاف درخواست مسترد کر دی تھی*