November 16, 2026

عمرکوٹ\ خودکشی رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ عمرکوٹ کے علاقے صوفی فقير میں 20 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

IMG-20250220-WA0270

عمرکوٹ\ خودکشی

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
عمرکوٹ کے علاقے صوفی فقير میں 20 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کے علاقے صوفی فقیر 20 ساله نوجوان جانی ولد کيسرو بھيل نے نیم کے درخت رومال سے باند کر خودکشی کرلی خودکشی کرنے والے کا تعلق کنری کا بتایا جارہا ہے اور وہ اپنی بہین کے گھر پر مھمان ہوکر آیا ہوا تھا جہاں آکر مبينا طور خودکشی کرلی ہے دوسری جانب پولیس کو اطلاع پر
صوفی فقير پوليس واقعے والی جگہ پہنچ گئی ضروری کاروائی کی گئی آخری اطلاع تک خودکشی کی وجہ معلوم نهیں ہوسکی