November 16, 2026

*آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ کا سرکاری دورہ*

20250220_024329

*آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ کا سرکاری دورہ*

*آرمی چیف رائل ملٹری اکیڈمی میں7ویں علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کریں گے، آئی ایس پی آر*

*آرمی چیف ابھرتاہواعالمی نظام اور پاکستان کا مستقبل کے موضوع پر کلیدی خطاب کریں گے، آئی ایس پی آر*

*کانفرنس میں سول اور فوجی پالیسی سازوں سمیت اہم تھنک ٹینکس شریک ہوں گے*

*رائل ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں جنرل عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر*

*آرمی چیف کی برطانیہ کی اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں طے،آئی ایس پی آر*