وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے الیکٹروبس سروس پائلٹ پراجیکٹ کی تقریب سے خطاب میں اہم اعلانات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے الیکٹروبس سروس پائلٹ پراجیکٹ کی تقریب سے خطاب میں اہم اعلانات
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا الیکٹرک بس کا کرایہ 20روپے مقرر کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا طلبہ،بزرگ شہری اورسپیشل افراد کیلئے مفت سفر کی سہولت کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اگست میں مزید 500الیکٹرک بسیں لانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا فیصل آباد اورگوجرانوالہ میں بھی اگلے مالی سال تک میٹروبس شروع کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا طلبہ کو ایک لاکھ جدید الیکٹرک بائیک دینے کا اعلان
ریلوے سٹیشن سے گرین ٹاؤن الیکٹروبس روٹ کا آغازکل (جمعرات)سے ہوگا
پنجاب میں انڈر گراؤنڈ ٹرانسپورٹ سسٹم کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
پاکستان کی پہلی ٹرام ٹھوکر سے ہربنس پور تک چلانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی چینی کمپنیوں کو پنجا ب میں الیکٹرک بائیک کی اسمبلنگ شروع کرنے کی دعوت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی الیکٹروبس سروس سٹیشن پر مسافروں کے لئے مسٹ فین لگانے اوردیگر سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا پنجاب میں جدید ترین الیکٹرک ٹرانسپورٹ چارجنگ انفراسٹرکچر قائم کرنے کا اعلان
عوام کو ریلیف ملے تونوازشریف اورمجھ سے زیادہ خوش کوئی نہیں ہوتا۔ مریم نوازشریف
سموگ کی وجہ سے بچے بزرگ بیمار ہوتے ہیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔مریم نوازشریف
چین والوں نے گاڑیوں کے دھویں کو سموگ کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا۔مریم نوازشریف
الیکٹرک بس کا کرایہ 20روپے رکھنے پر سب سے زیادہ خوشی مجھے ہے۔مریم نوازشریف
عام پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ بھی عوام پر بوجھ کے مترادف ہے۔مریم نوازشریف
20روپے پنجاب میں الیکٹرک بس کا کرایہ باقی صوبوں میں سب سے کم ہے۔مریم نوازشریف
الیکٹروبس سروس پائلٹ پراجیکٹ سے 17ہزار مسافر روزانہ مستفید ہوں گے۔مریم نوازشریف
الیکٹروبس سروس میں فری وائی فائی،موبائل چارجنگ اورہراسگی کے باقیات سے روکنے کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔مریم نوازشریف
سپیشل افراد کیلئے آٹو میٹک ریمپ بنائے گئے ہیں۔مریم نوازشریف
گوگل پر الیکٹر ک بس کی آمدو رفت کا شیڈول چیک کیا جاسکتا ہے۔مریم نوازشریف
مسافروں کیلئے بس سٹاپ پر کھانے پینے کی سہولت بھی دے رہے ہیں۔مریم نوازشریف
طلبہ کی الیکٹرک بائیک کیلئے چارجنگ سٹیشن پربیٹری تبدیل کرنے کی سہولت میسر ہوگی۔مریم نوازشریف
بیٹری کی چارجنگ ختم ہونے پر ابر سروس کی طرح چارج بیٹری بھی منگوائی جاسکے گی۔مریم نوازشریف
جب بھی گرین بس نظر آئے تو سمجھ لیں کہ نوازشریف کا کام ہے۔مریم نوازشریف
سندھ میں بھی الیکٹرک بس شروع کی لیکن پنجاب میں بسوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔مریم نوازشریف
خدمت اوراستراع میں مخالفین نوازشریف سے بازی نہیں لے جاسکتے۔مریم نوازشریف
پاکستان کے ہر قابل ذکر پراجیکٹ پر مسلم لیگ(ن) اورنوازشریف کی مہر لگی ہے۔مریم نوازشریف
موٹرویز سمیت ہر قابل ذکر منصوبہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دور میں شروع ہوا۔مریم نوازشریف
ملک میں جدید دور کا آغاز مسلم لیگ(ن) کے دور میں ہوا۔مریم نوازشریف
ڈویلپمنٹ مسلم لیگ (ن) کا برینڈ ہے۔مریم نوازشریف
حلفاً کہہ سکتی ہوں کہ کبھی وزیراعظم سے کوئی پراجیکٹ نہیں مانگا،حالانکہ سب مانگ رہے ہوتے ہیں۔مریم نوازشریف
مقامی وسائل بڑھا کر عوام کی خدمت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔مریم نوازشریف
وزیراعظم سے میری نسبت باقی صوبے زیادہ شیئر لے جاتے ہیں۔مریم نوازشریف
وزیراعظم کے کہنے پر پنجاب منصوبوں میں حصہ ڈالتا ہے۔مریم نوازشریف
بلوچستان کی بچیاں لاہور آئیں،اچھا لگا۔مریم نوازشریف
تعصب سے بالاتر ہوکر عقل و دانش سے سوچیں توہر سوال کا جواب مسلم لیگ (ن) کے حق میں آتا ہے۔مریم نوازشریف
پانچ سال پورے کریں گے تو پانچ لاکھ گھر پنجاب میں بن چکے ہوں گے۔مریم نوازشریف
سب کو پتہ ہے کہ پاکستان کو ہر بحران سے کس نے نکالا۔مریم نوازشریف
سب جانتے ہیں مسجد نبویؐ میں کے احاطے میں گالیاں دینے کا کلچر کس نے متعارف کرایا۔مریم نوازشریف
مخالفین ہماری کارکردگی پر بات نہیں کرسکتے۔مریم نوازشریف
سی ایم ہاؤس میں بیٹھ کر اپنا کوئی ذاتی کام نہیں کرتی۔مریم نوازشریف
اپنی کرسی کو کاروبار کے لئے کبھی استعمال نہیں کیا۔مریم نوازشریف
اقتدار کا ایک ایک لمحہ عوام کی خدمت مل گزررہا ہے۔مریم نوازشریف
سب جانتے ہیں 9مئی اورجناح ہاؤس حملے کا داغ کس پر لگا۔مریم نوازشریف
کے پی کے،سندھ اوربلوچستان بھی میرا ہے۔مریم نوازشریف
پہلی بار شہداء کی یادگاروں پر حملے کس بدنصیب کے حصے میں آئے۔مریم نوازشریف
ہم نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اورسکالر شپ دے رہے ہیں۔مریم نوازشریف
کس نے کیل والے ڈنڈے دیئے،اب پورے پنجاب میں صفائی ہوتی ہوئی نظر آئے گی۔مریم نوازشریف
جگہ جگہ ستھرا پنجاب کی گاڑیاں اورورکردیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔مریم نوازشریف
جس دن عوام کی خدمت کا کام مکمل کروں خوشی کی کوئی حد نہیں رہتی۔مریم نوازشریف
عوامی پراجیکٹ کے آغاز کا سن کر نوازشریف کی آنکھیں بھی خوشی سے بھر آتی ہیں۔مریم نوازشریف
پاکستان کا چپہ چپہ نوازشریف کی خدمت کی گواہی دیتاہے۔مریم نوازشریف
نوازشریف نے اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان کو بحرانوں سے نکال لیا۔مریم نوازشریف
وزیراعظم شہبازشریف صاحب نے اللہ کے فضل و کر م سے ملک کو سنبھال لیا۔مریم نوازشریف
اگر ملک کو ترقی کرنی اوردنیا میں عزت اوروقار حاصل کرنا تو مسلم لیگ (ن)کی حکومت کا تسلسل چاہیے۔مریم نوازشریف