101

سکھر سے رپورٹ کر رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سندھ کیچ بال ایسو سی ایشن کے میمبر ایگزیکٹو کمیٹی استاد سید اظہار حسین زیدی کے مطابقدوسری قومی مرد و خواتین کیچ بال چیمپئن شپ-2025 مجموعی طور پر پاکستان کی 10 خواتین اور 10 مردوں

سکھر سے رپورٹ کر رھے ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سندھ کیچ بال ایسو سی ایشن کے میمبر ایگزیکٹو کمیٹی استاد سید اظہار حسین زیدی کے مطابقدوسری قومی مرد و خواتین کیچ بال چیمپئن شپ-2025 مجموعی طور پر پاکستان کی 10 خواتین اور 10 مردوں کی ٹیمیں شرکت کر رہے ہیں۔ مینز کا کیٹگری پہلا میچ سندھ بمقابلہ پنجاب کے درمیان کھیلا گیا۔ سندھ 2-0 سےجیت گیا۔دوسرا میچ پنجاب بمقابلہ کے پی کے درمیان کھیلا گیا۔ پنجاب2-0 سے جیت گیا۔ تیسرا پاکستان ریلوے بمقابلہ آزاد جامو کشمیر کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان ریلوے نے 2-1سےکامیابی حاصل کی۔ چوتھا میچ گلگت بلتستان بمقابلہ اسلام آباد کے درمیان کھیلا گیا۔ گلگت بلتستان نے 2-0 سے کامیابی حاصل کی۔ پہلا سیمی فائنل کے درمیان کھیلا گیا پاکستان ریلوے بمقابلہ سندھ۔پاکستان ریلوے نے 2-1 سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرا سیمی فائنل کے درمیان کھیلا گیا پنجاب بمقابلہ گلگت بلتستان۔ پنجاب 2-1 سے جیت گیا۔ فائنل اور تیسری پوزیشن کے میچز 17 فروری تا 25 صبح 9 بجے ہوں گے* تیسری پوزیشن
سندھ بمقابلہ گلگت بلتستان جی بی۔ فائنل میچ۔ پاکستان ریلوے بمقابلہ پنجاب۔خواتین کیٹگری پہلا میچ سندھ بمقابلہ بلوچستان کےدرمیان کھیلا گیا۔ سندھ 2-0 سے جیت گیا۔ دوسرا میچ پنجاب بمقابلہ کے پی کے کے درمیان کھیلا گیا پنجاب 2-1 سے جیت گیا۔ تیسرا میچ کراچی یونیورسٹی بمقابلہ گلگت بلتستان کے درمیان کھیلا گیا۔ کراچی یونیورسٹی 2-0 سے جیت گئی۔
چوتھا میچ پاکستان ریلوے اور آزاد جموں کشمیر کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان ریلوے نے واک اوور جیت لیا۔ پہلا سیمی فائنل کے درمیان کھیلا گیا کراچی یونیورسٹی بمقابلہ سندھ۔ کراچی یونیورسٹی 2-1 سے جیت گئی۔ دوسرا سیمی فائنل کے درمیان کھیلا گیا پاکستان ریلوے بمقابلہ پنجاب پاکستان ریلوے نے 2-1 سے کامیابی حاصل کی۔ تیسری پوزیشن سندھ بمقابلہ پنجاب فائنل میچ پاکستان ریلوے بمقابلہ کراچی یونیورسٹی۔ اس موقع پر مقبول آرائیں، صدر عظمت پاشا، صدر سندھ کیچ بال، شاہد خان، معصوم عباس سیکریٹری پنجاب کیچ بال، عائشہ رزاق، سیکٹری جنرل سندھ کیچ بال ایسو سی ایشن بھی موجود تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں