November 16, 2026

*پانی میں حیات ہے یہ نعمت ہے اسے ضائع ہونے سے بچائیں* ہفتہ 15 فروری 2025 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

20250212_195614

*پانی میں حیات ہے یہ نعمت ہے اسے ضائع ہونے سے بچائیں*

ہفتہ 15 فروری 2025 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

*جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن کو دنیا کا پہلا خشک سالی زدہ شہر قرار دے دیا گیا!*

*وہاں زیر زمین پانی ختم!*
*دنیا کا المناک سفر شروع۔*

*وطن عزیز میں بھی زیر زمین پانی کی سطح بتدریج کم ہو رہی ہے۔*

*ایسی صورت حال سے بچنے کےلئے ہماری حکمت عملی کیا ہو۔*

*درخت لگائیں! 🌳*
*ماحول کو بچائیں! 🌴*
*پانی بچائیں ایک سماجی تحریک شروع کریں*

*روزانہ کار، صحن مت دھوئیں اور کپڑوں کی دھلائی کے دوران مسلسل پانی کا نل مت گھولیں*

*لیک ہونے والے نل، ٹونٹیاں اور فلش ٹینکیوں کو فوری مرمت کروائی*

*فلش فقط صبح شام چلائیں کیونکہ ایک بار فلش چلانے سے 10 لیٹر سے زائد پانی ضائح ہوتا ہے۔*

*گورنمنٹ کی حکمت عملی کیا ہونی چاہیئے*

*گورنمنٹ سمندری پانی کو میٹھا کرنے کے لئے ڈیسالینیشن پلانٹس نصب کرے تاکہ پانی کی قلت سے بچا جا سکے اور وافر مقدار میں بجلی کی پیداوار بڑھائی جا سکے۔*

*یاد رہے کہ سعودی عرب اور دیگر گلف ممالک میں 99 فی صد پینے کا پانی اور آب پاشی کا پانی اور بجلی کی پیداوار وار ڈیسالینیشن پلانٹس سےحاصل ہوتے ہیں۔*

*الدعاء*
یا اللہ تعالی اس دنیا کو سدا سلامت رکھنا، پانی کے بحران سے محفوظ فرما وگرنہ تیری خوبصورت دنیا قیامت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گی۔

یا اللہ! بیشک یہ کائنات تیری قدرت سے قائم ہے مگر اسکی سجاوٹ بنی نوع انسان کی مرھون منت ہے۔

یا رب کائنات اس ترقی یافتہ دنیا کو آباد رکھنا تباہ ہونے سے بچانا۔

آمین یا رب العالمین

*گذارشات:*
*انجینیئر نذیر ملک سرگودھا*

Please visit us at www.nazirmalik.com Cell 0092300860 4333