October 1, 2026

بانی پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

20250212_140702

بانی پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق ،بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کو شیرافضل مروت کو نکالنے کی ہدایت کردی
پارٹی رہنما جلد شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرینگے
بنیادی رکنیت ختم ہونے پر شیر افضل مروت سے بطور رکن قومی اسمبلی استعفی طلب کیا جائیگا
شیر افضل مروت کے صوابی جلسے میں کردار پر پارٹی رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے شکایت کی تھی