October 2, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ضلع بہاول نگر میں میڈیکل کالج کا قیام اور ضلع کو ٹیکس فری زون کا درجہ دلوانا میرا مشن ہے

IMG-20250212-WA0286

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ضلع بہاول نگر میں میڈیکل کالج کا قیام اور ضلع کو ٹیکس فری زون کا درجہ دلوانا میرا مشن ہے
ضلع بہاول نگر کی عوام کو معیاری تعلیم اور معیاری صحت کی سہولتوں کے لیے ہر ممکن جدوجہد کروں گا ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی سہیل خان نے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
انہوں نے مزید کہا بہاول ضلع بہاول نگر کے لیے ایئر ایمبولنس کی منظوری ڈی ایچ کیو میں ایم ار ار ائی مشین ، نیرو وارڈ کا قیام اور نیرو فزیشن کی تعیناتی پر میں پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں
ضلع بہاول نگر میں ٹیکنالوجی کالج کا قیام سپورٹس کے لیے جدید سٹیڈیم اورتفریحی سرگرمیوں کے لیے بین بین الاقوامی معیار کا پارک میری ترجیحات میں شامل ہے ۔