November 17, 2026

سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ اورنگی ٹاون کے علاقے مدینہ کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست

20250209_174246

سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ

اورنگی ٹاون کے علاقے مدینہ کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست

سرکاری حکام کی مشاورت سے گلی میں غیر قانونی تعمیرات کی جارہی ہیں، وکیل درخواست گزار

غیر قانونی تعمیرات سے گلی کا راستہ بند ہوگیا ہے، وکیل درخواست گزار

غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کے ایم سی نے کارروائی کی ہے، وکیل کے ایم سی

کے ایم سی کی جانب سے محض دکھاوے کے لئے کارروائی کی گئی، تعمیرات تاحال جاری ہے، وکیل درخواست گزار

عدالت کا ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کو تجاوزات ختم کرنے کا حکم

آئندہ سماعت تک تجاوزات ختم نا کی گئی تو ڈائریکٹر ذاتی حیثیت میں پیش ہوں، عدالت

عدالت نے درخواست کے سماعت تین ہفتوں کے لئے ملتوی کردی