November 17, 2026

*‏عمران خان سے وکلا کی اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات، عمران خان کو چیف جسٹس سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات سے آگاہ کیا گیا، عمران خان نے کہا، جب آئی ایم ایف مجھ سے ملنے آیا

20250209_174246

*‏عمران خان سے وکلا کی اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات، عمران خان کو چیف جسٹس سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات سے آگاہ کیا گیا، عمران خان نے کہا، جب آئی ایم ایف مجھ سے ملنے آیا تھا تو میں نے کہا فری اینڈ فیئر الیکشن ضروری ہیں، لیکن اب حالات دیکھ لیں موجودہ حکومت کے پاس عوام کامینڈیٹ ہی نہیں، انسانی حقوق سے متعلق معاملات انتہائی خراب ہیں، عمران خان نے وکلا نے انہیں آگاہ کیا کہ چیف جسٹس تک اُن کا خط پہنچ گیا ہے اور وہ آپ کے کیسز آئینی بینچ میں لیکر جارہے ہیں۔۔۔!!!*