سندھ ہائیکورٹ شہر میں ڈمپرز، ٹینکرز سے شہریوں کی ہلاکتوں کےدرخواست
سندھ ہائیکورٹ
شہر میں ڈمپرز، ٹینکرز سے شہریوں کی ہلاکتوں کےدرخواست
بیرسٹر حسن خان نے درخواست میں چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ ڈی آئی جی ٹریفک سمیت دیگر فریق بنایا
روز کی بنیاد پر ڈمپرز لوگوں کو کچل رہے ہیں، بیرسٹر حسن خان
کراچی کے اندر ڈمپرز، ٹینکرز سمیت ہیوی ٹریفک پیک آورز میں چل رہی ہیں، درخواست
ایک سال میں 8 ہزار سے زائد شہری حادثات میں زخمی ہوئے، درخواست
رواں ماہ کے اندر ڈمپرز سمیت ہیوی ٹریفک حادثات سے 74 شہری جاں بحق ہوئے، درخواست
زیادہ تر ڈرائیورز نشے کے عادی ہوتے ہیں، وکیل
اگر عدالتی حکم کے باوجود یہ حادثات نہیں روکے تو ہم احتجاج بھی کریں گے، درخواست گزار