ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ مکلی ڈگری بوائز کالج کے نذدیک نامعلوم رکشہ کی ٹکر سے ایک خاتون جانبحق ٹھٹھہ
،ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
مکلی ڈگری بوائز کالج کے نذدیک نامعلوم رکشہ کی ٹکر سے ایک خاتون جانبحق
ٹھٹھہ
.
خاتون کو شدید زخمی حالت میں ایدھی ایمبولینس کے.، زریعے مکلی سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جانبحق ہوگئیں،
ٹھٹھہ
خاتون اسلام پور محلہ وارڈ نمبر 3 ٹھٹھہ کی رہائیشی لال محمد بوری کی اھلیہ تھیں
عینی شاہدین کے مطابق رکشہ ڈرائیور ورکشاب کا رہنے والا ہے.