کنری (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ) عمرکوٹ ڈپٹی کمشنر نے تعلقہ کنری ے دوتپیداروں کو معطل کردیا ہے،اورآفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔
کنری (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ) عمرکوٹ ڈپٹی کمشنر نے تعلقہ کنری ے دوتپیداروں کو معطل کردیا ہے،اورآفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ نوید الرحما ن لاڑک نے زرعی زمینوں کے کھاتوں میں ردوبدل کے الزام میں محکمہ ریونیوکنری کے دو تپیداروں دیہہ راہمور کے تپیدار اظہر حسین میمن اور دیہہ بسٹاں کے تپیدار حاجی اقرار رند کو معطل کرکے انکوڈپٹی کمشنر آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔