عمرکوٹ (رپورٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال بیورو چیف سندھ)خسرہ کے سبب دو بچےجاں بحق عمرکوٹ کے علاقے ڈھورونارو کے گاؤں حاجی خان محمد منگریو میں خسرہ کی بیماری میں ایک ہی خاندان کے 10 بچے مبتلا ہو گئے متاثرہ بچوں میں سے دو بچے انتقال کر گئے۔تفصیل کےمطابق میڈیکل
عمرکوٹ (رپورٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال بیورو چیف سندھ)خسرہ کے سبب دو بچےجاں بحق عمرکوٹ کے علاقے ڈھورونارو کے گاؤں حاجی خان محمد منگریو میں خسرہ کی بیماری میں ایک ہی خاندان کے 10 بچے مبتلا ہو گئے متاثرہ بچوں میں سے دو بچے انتقال کر گئے۔تفصیل کےمطابق میڈیکل عمرکوٹ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ 04 متاثرہ بچے زیر علاج ہیں ایک بچی کو حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے متاثرہ بچوں کی حفاظتی ویکسین کی جا رہی ہے۔
متاثرہ بچوں کے رشتے دار کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں کے دوران دس بچے بیماری میں مبتلا ہوئے جن میں سے 03 سالہ عائشہ بنت علی خان اور 04 سالا صالح ولد عرض محمد فوت ہو گئے ہیں اور بیماری سے متاثر ہونے والے بچوں کی خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین نہیں کرائی گئی تھی۔۔۔۔۔