یہ اعلان محکمہ بجلی اور پنجاب پولیس کی طرف سے کیا جا رہا ھےکہ تمام افراد اپنے بجلی کے موجودہ بل سابقہ بل اور جومیٹر کٹ چکے ہیں ان کے بل جلد ازجلد ادا کر کے اپنے کنکشن
یہ اعلان محکمہ بجلی اور پنجاب پولیس کی طرف سے کیا جا رہا ھےکہ تمام افراد اپنے بجلی کے موجودہ بل سابقہ بل اور جومیٹر کٹ چکے ہیں ان کے بل جلد ازجلد ادا کر کے اپنے کنکشن بحال کروائیں اور کنڈا لگانے اور بجلی چوری میں ملوث نہ ھوں ورنہ رینجرز اور پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں ایف آئی آر اور گرفتاری عمل میں لائی جائے گی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنے متعلقہ دفتر سے رابطہ کر کے اپنے بقایا جات فوری طور پر ادا کریں اور بجلی چوری اور کنڈا لگانے کے جرم سے بچیں