کنری (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ گھریلوجھگڑا،سالے نے مبینہ طورپرچھریاں مارکربہنوائی کوشدید زخمی کردیا،زخمی نوجوان تعلقہ اسپتال کنری منتقل
کنری (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ گھریلوجھگڑا،سالے نے مبینہ طورپرچھریاں مارکربہنوائی کوشدید زخمی کردیا،زخمی نوجوان تعلقہ اسپتال کنری منتقل ڈاکٹر نے ایک زخم جوں کاتوں چھوڑ دیا اوراس کوحیدرآباد منتقل زخم سےخون بہنے کیوجہ سے حالت غیرزخمی نوجوان موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا۔