آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں کرپشن کے خاتمے اور ایف اے ٹی ایف کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔۔۔۔ حکومتی حکام کی طرف سے خاموشی۔۔۔۔ وفد کے اعلان سے گریز۔۔۔۔ میڈیا کو کم سے کم کوریج کی
آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں کرپشن کے خاتمے اور ایف اے ٹی ایف کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔۔۔۔ حکومتی حکام کی طرف سے خاموشی۔۔۔۔ وفد کے اعلان سے گریز۔۔۔۔ میڈیا کو کم سے کم کوریج کی ہدایات۔۔۔۔ وفد جوڈیشل کمیشن اور سپریم کورٹ کے حکام سے بھی ملاقات کرے گا اور ملک میں عدالتی نظام اور انصاف کی فراہمی کے طریقہ کار میں حالیہ تبدیلیوں اور اثرات کا جائزہ لے کر رپورٹ کرے گا۔۔۔۔ نیب کے علاوہ مختلف وزارتوں کی ورکنگ کا جائزہ۔۔۔۔ عدالتی نظام میں آزادی اور شفافیت کا جائزہ۔۔۔۔ ججوں کی تعیناتی کے طریقہ کار۔۔۔ اینٹی کرپشن کے قانون اور عملی اقدامات کا جائزہ۔۔۔ یہ سب وفد کے مینڈیٹ میں شامل۔۔۔۔۔ حکومتی ایوانوں میں کھلبلی۔۔۔