November 16, 2026

*کرک میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید، 6 زخمی*

20250206_040351

*کرک میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید، 6 زخمی*

خیبرپختونخوا پولیس سینٹرل آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے کرک کے علاقے بہادر خیل میں ایک چیک پوسٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے چاروں طرف سے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا