November 16, 2026

‏لاہور ہائی کورٹ کے لیے نامزد ہونے والے 9 ججز جسٹس سردار اکبر ڈوگر فیصل آباد سے لیگی رکن پنجاب اسمبلی سردار خان بہادر ڈوگر کے بھائی،عاصمہ جہانگیر گروپ، سابق صدر لاہور ہائی کورٹ بار

20250206_040351

‏لاہور ہائی کورٹ کے لیے نامزد ہونے والے 9 ججز
جسٹس سردار اکبر ڈوگر
فیصل آباد سے لیگی رکن پنجاب اسمبلی سردار خان بہادر ڈوگر کے بھائی،عاصمہ جہانگیر گروپ، سابق صدر لاہور ہائی کورٹ بار

جسٹس خالد اسحاق
انکے والد ملک اسحاق اولکھ ن لیگ لائرز ونگ گوجرانوالہ کے صدر ہیں

جسٹس چودھری سلطان محمود
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

جسٹس ملک وقار حیدر اعوان
عاصمہ جہانگیر گروپ تعلق ملتان سے ہے۔

جسٹس جاوید اقبال وینس
ڈپٹی اٹارنی جنرل

جسٹس سید احسن رضا کاظمی
عاصمہ جہانگیر گروپ

جسٹس محمد جواد ظفر
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب فرہاد شاہ کے پارٹنر اور قریبی سمجھے جاتے ہیں،تعلق بہاولنگر سے ہے۔

جسٹس ملک اویس خالد
پیپلز پارٹی کے وزیر قانون خالد رانجھا کے داماد

جسٹس حسن نواز مخدوم
اعظم نذیر تارڈ کے چیمبر سے ہیں