*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی۔*
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی۔*
دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے بھی پنجاب کی طرح اہلیت کا یکساں معیار مقرر
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ 10ہزارکر دی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں سیکنڈ ائیر، تھرڈ ائیراور فور تھ ا ئیرکے لئے ہونہار سکالرشپ کی باضابطہ منظوری دے دی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ سکیم کے طلبہ کے لئے خصوصی ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
پنجاب میں لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے لئے کم از کم65فیصداہلیت مقرر
ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ ہر بچے کا حق اور حکومت کی ذمہ داری ہے۔ مریم نوازشریف
تعلیم اور یوتھ قوم کی حقیقی انویسٹمنٹ ہے۔ مریم نوازشریف
دل چاہتا ہے ہر بچے کو لیپ ٹاپ ملے۔ مریم نوازشریف
لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ دیگر صوبوں کے طلبہ کا بھی حق ہے۔ مریم نوازشریف
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت دیگر صوبوں کے طلبہ بھی ہمارے بچے ہیں۔ مریم نوازشریف
میرٹ پر آنے والا ہر بچہ اچھے کالج میں اپلائی کرے فیس ہم دیں گے۔مریم نوازشریف
ماں کی طرح سوچتی ہوں، ہربچے کی قسمت بدلنا چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف
ہونہار سکالر شپ کے لئے جو پنجاب کا معیار ہے وہی دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے مقرر کیا جائے گا۔ مریم نوازشریف
طلبہ کے لئے کسی بھی سکیم میں فنڈز کی فراہمی رکاوٹ بننے نہیں دی جائے گی۔مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، ہائر ایجوکیشن سے متعلق اہم فیصلے
پنجاب میں ایک روزہ وی سی کانفرنس،ٹیک ایکسپوکی منظوری بھی دی گئی۔