November 16, 2026

جیکب آباد : ( نمائندہ دعاء اے جی بلوچ) پاکستان محافظ فورم کے مرکزی چیئرمین راجہ سرور سومرو صاحب مرکزی سینئر وائیس چیئرمین محمد وراثت حسین صاحب

20250206_040351

جیکب آباد : ( نمائندہ دعاء اے جی بلوچ) پاکستان محافظ فورم کے
مرکزی چیئرمین راجہ سرور سومرو صاحب
مرکزی سینئر وائیس چیئرمین محمد وراثت حسین صاحب
مرکزی صدر جان پرویز صاحب
مرکزی لیڈیز ونگ چیئرپرسن نسرین اقبال
کی ہدایت پر صوبائی پنجاب میں کشمیر سے یکجھتی کا اظہار کیا گیا ہے
صوبہ پنجاب چیئرمین سید امجد علی عباس صابری صاحب
صوبائی پنجاب وائس چیئرمین محمد آصف صاحب کی سرپرستی میں
5/2/2025 فیصل آباد میں کشمیر یکجہتی 5 فروری کا پروگرام کیا گیا اور ریلی بھی بھرپور کامیابی نکالی گئی جس میں تمام خواتین نے بھرپور شرکت کی کشمیر سے یکجھتی کا اظہار کیا اور بڑے جوش و خروش سے حصہ لیا اور تمام خواتین بہنوں بیٹیوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بھرپور شرکت کی ریلی کو کامیاب کیا جس میں تمام خواتین اور مرد حضرات نے بھرپور کشمیر سے یکجھتی محبت کا اظہار کیا اور
پاکستان پاک افواج سے محبت کا اظہار کیا نعرے لگائے
پاکستان پاک افواج زندہ باد
پاک آئی ایس آئی زندہ باد
پاک ایم آئی زندہ باد
پاک رینجرز زندہ باد
پاک پولیس زندہ باد
کشمیر بنے گا پاکستان
کشمیر بنے گا پاکستان
پاکستان محافظ فورم
صوبائی پنجاب
چیئرپرسن ویمن ونگ
پنجاب روبینہ مرزا فیصل آباد۔