November 17, 2026

اظهار يکجهتی سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ عمرکوٹ کشمير بنے گا پاکستان

IMG-20250205-WA0281

اظهار يکجهتی

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ عمرکوٹ
کشمير بنے گا پاکستان

پورے ملک کی طرح سامارو میں بهی اظهار يکجهتی کے حوالے سے کشمير بنے گا پاکستان کی تعت مختلف تنظيمات کی جانب سے بينر اوٹھائے ريلیاں نکالی گئی

خبر موجب
پورے ملک کی طرح سامارو مین بهی پاکستان پيٹرياٹرک يوتھ کے مرکزی چيئرمين ڈاکٹر فهيم ابڑو کی ہدایات پر ،پاکستان ايکس مين سروس سوسائٹی، ضلع عمرکوٹ کے صدر عبدالحکيم خاصخيلی جماعت اسلامی،خليل احمد کھوکھر. اور سامارو کے سياسی سماجی رہنماؤں صحافيوں اديبوں کے جانب سے ريلياں نکالی گئی
پاکستان پيٹرياٹرک يوتھ ڈسٹرکٹ پريزيڊمڈنٹ ضلع عمرکوٹ علی محمد شيدی ، صوبی سندھ سوشل ميڈيا هيڈ علی حسن سولنگی، مرکزی جنرل سيکريٹری اشفاق آرائين، صوبائی سندھ جنرل سيکريٹری امجد ابڑو ، ذوالفقار علی خاصخيلی، ای ڈی چودھری سريش مالهی، ، ،بشير شاھانی ،سکندر شاھانی،ڈاکٹر اکرام خان کراچی ڈويزن پريزيڈنٹ مختيار کار سامارو آصف علی کالرو، ايس ايچ او سامارو ،احمد بخش راھموں،الحاج مولوی غلام مصطفي صابري، حافظ روئف رند، رميش سوني اسسٹنٹ روينيو، ، يونس کھوسو، خدا بخش خاصخيلی، سائين سيد قطب علی شاھ، ھيڈ ماسٹر سامارو روڈ نريش ڪمار مالھي ،ٹی او سائين ابراهيم خاصخيلی، جيرام داس مالهی، اکرم قائم خانی،،نائب صوبيدار سليمان سوڈو، سابقه صدر علي بخش راهو، جنرل سيکريٽلٹری محمد علي خاصخيلي، نائب صوبیدار عبدالحڪيم راهو،شیر محمد بلوچ گلجی سورمانی موھن داس کیسوانی شبير علي راهو، اور دیگر نے شرکت کی ڪئي اس موقعے پر کمیر کے حق میں اور بھارت کی بریت کے خلاف نعرے لگائے