*پشاور میں پہلی خصوصی وراثتی عدالت قائم کردی گئی۔ جس میں مقدمات کی سماعت سول جج کرے گا۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے رجسٹرار بیرسٹر اختیار خان، ممبر انسپکشن ٹیم اسد حمید خان،
*پشاور میں پہلی خصوصی وراثتی عدالت قائم کردی گئی۔ جس میں مقدمات کی سماعت سول جج کرے گا۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے رجسٹرار بیرسٹر اختیار خان، ممبر انسپکشن ٹیم اسد حمید خان، اور ایڈیشنل رجسٹرار (ایڈمنسٹریشن) ممرز خان خلیل کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس پشاور میں پہلے خصوصی وراثتی عدالت کا افتتاح کیا۔چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کی ہدایت پر پہلی خصوصی وراثتی عدالت وراثتی عدالت میں پرانے وراثتی مقدمات منتقل کیے جائیں گے۔*