November 17, 2026

محترم جناب ڈاٸریکٹرجنرل صاحب سندھ بلڈنگ کنٹرول اٹھارٹی کراچی پلاٹ نمبر 18/8 بلاک 5E ناظم أباد لیاقت أباد ٹاٶن ضلع وسطی پر جعلی بلڈر نے ناظم أباد کے بدنام پیکج مافیا کی سرپرستی میں گراٶنڈ پلس

20250203_201414

محترم جناب ڈاٸریکٹرجنرل صاحب
سندھ بلڈنگ کنٹرول اٹھارٹی کراچی
پلاٹ نمبر 18/8 بلاک 5E ناظم أباد لیاقت أباد ٹاٶن ضلع وسطی پر جعلی بلڈر نے ناظم أباد کے بدنام پیکج مافیا کی سرپرستی میں گراٶنڈ پلس تھری (G 2) اسٹرکچر پر مزید اضافی th3 فلور تعمیرات کردیں جس کی وجہ سے علاقے میں غیرقانونی تعمیرات کرنے والے جعلی بلڈرمافیا کی حوصلہ افزاٸی بڑھ گٸی ہے اور پہلے ہی سے بجلی پانی اور گیس کی وجہ سے پریشان علاقہ مکین مزید مشکلات کا شکار بن گٸے ہیں اس کمرشل غیرقانونی تعمیرات کی وجہ سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اٹھارٹی کے بلڈنگ قوانین مذاق بن گٸے ہیں رہاٸشی پلاٹوں پر کمرشل عمارتیں بنانا ایک سنگین جرم ہے اور اس کی وجہ سے رہاٸشی علاقے تباہ ہوجاتے ہیں لہذا أپ جناب سے گزارش کی جاتی ہے مذکورہ غیرقانونی اضافی تھری فلور کو فوری طور پر مسمار کیاجاۓ