*بڑی خبر* *اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے کی تیاریاں* *سابق سپیکر اسد قیصر کی رہائش گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں نے سر جوڑ لئے*
*بڑی خبر*
*اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے کی تیاریاں*
*سابق سپیکر اسد قیصر کی رہائش گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں نے سر جوڑ لئے*
*اسد قیصر کی بنی گالہ رہائش گاہ پر مولانا فضل الرحمن سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سینئر سیاستدان محمود خان اچکزئی ،پی ٹی آئی کے پی کے کے صدر جنید اکبر سمیت اپوزیشن کے متعدد رہنما اجلاس میں موجود ہیں۔*