*لاہور ہائیکورٹ* *تحریک انصاف کی 8 فروری کو لاہور مینار پاکستان میں جلسے کے لیے درخواست کی سماعت*
*لاہور ہائیکورٹ*
*تحریک انصاف کی 8 فروری کو لاہور مینار پاکستان میں جلسے کے لیے درخواست کی سماعت*
*عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر سے فریقین سے 6 فروری کو جواب طلب کرلیا*
*عدالت نے 6 فروری کو ڈپٹی کمشنر لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا*
*جسٹس فاروق حیدر نے چیف آرگنائزر پنجاب پی ٹی آئی عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی*