November 17, 2026

*‏پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی مندی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا،

20250203_201414

*‏پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی مندی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 13 ہزار 649 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔بعدازاں سٹاک ایکسچینج منفی زون میں چلی گئی، ٹریڈنگ کے اختتام پر 809 پوائنٹس کی کمی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار 935 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔*