ساہیوال کی مین شاہراہ اور مصروف ترین بازار کھوکھا بازار میں ناجائز تجاوزات کے خاتمہ دوران متعلقہ عملہ کی غفلت کے سبب زیر زمین موجود سرکاری واٹر سپلائ کا پائپ ٹوٹ جانے کی وجہ سے پانی کا بے انتہا ضیاء اور کھوکھا بازار کی
ساہیوال کی مین شاہراہ اور مصروف ترین بازار کھوکھا بازار میں ناجائز تجاوزات کے خاتمہ دوران متعلقہ عملہ کی غفلت کے سبب زیر زمین موجود سرکاری واٹر سپلائ کا پائپ ٹوٹ جانے کی وجہ سے پانی کا بے انتہا ضیاء اور کھوکھا بازار کی سڑک پر پانی جمع ہوجانے کی وجہ سے کاروباری حضرات کے ساتھ ساتھ وہاں سے گزرنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف مٹی کے پہاڑ ہیں اور دوسری طرف پانی کا کنکشن ٹوٹ گیا ہے ۔۔ٹریفک میں رکاوٹ پيدل آنے جانے والے لوگوں کو بھی سخت پریشانی کا سامنا ہے ساہیوال انتظامیہ کی جانب سے کسی عملہ نے بھی ابھی تک اس اہم مسٔلہ پر توجہ نہیں دی_____
تاجر برادری کی کمشنر ساہیوال سے اس اہم مسٔلہ پر توجہ کی درخواست۔۔۔۔۔۔۔!!!!!