November 16, 2026

جی خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . نماٸندہ خبریں اور سینٸر صحافی سجاد احمد سعیدی کے بیٹے دریاب سجاد سعیدی کو بی ایس پولٹری ساٸنس کی ڈگری نمایاں نمبروں سے مکمل کرنے پر صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ میلسی محمد قیصر ممتاز خیرپوری

IMG-20250203-WA0282

جی خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . نماٸندہ خبریں اور سینٸر صحافی سجاد احمد سعیدی کے بیٹے دریاب سجاد سعیدی کو بی ایس پولٹری ساٸنس کی ڈگری نمایاں نمبروں سے مکمل کرنے پر صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ میلسی محمد قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹ اور چٸیر مین مجلس عاملہ سٹی پریس ملک خورشید حسن جلہ جیم کے صحافی عمران عباس بھٹہ پھولوں کا گدستہ پیش کر رہے ہیں ہیں اس موقع پر ہونہار طالب علم کیلۓ صدر سٹی پریس کلب میلسی قیصر ممتاز خیرپوری نے نیک خواہشات کا اظہار کیا