November 16, 2026

ہارو ن/(نمائندہ خصوصی سٹی رپث)آپریشن سے متاثر تاجروں کی ایم این اے مسلم لیگ زیڈ اعجازالحق اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے سے ملاقات تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں تجاوزات کے خلاف

IMG-20250203-WA0242

ہارو ن/(نمائندہ خصوصی سٹی رپث)آپریشن سے متاثر تاجروں کی ایم این اے مسلم لیگ زیڈ اعجازالحق اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے سے ملاقات تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں تجاوزات کے خلاف اپریشن کے پیش نظر ہارون اباد کے پھٹہ اور ریڑھی بانو نے ممبر قومی اسمبلی قائد مسلم لیگ ضیاء محمداعجازالحق اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے سے ملاقات کی، ناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن کے دوران ہونے والی نقصانات سے متعلق آگاہ کیا، تاجروں نے مطالبہ کیا کہ ہمیں شہر میں متبادل جگہ فراہم کی جائے تاکہ ان کا کاروباری استحصال نہ ہو متبادل جگہ نہ ملنے کی صورت میں کاروبار تباہ ہو جائیں گے اور تاجر بے روزگار ہو جائیں گے، محمد اعجاز الحق نے ان کے مطالبات کے پیش نظر پنجاب حکومت سے بات چیت کر کے ان کے مسائل کے مناسب حل کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری فراز جٹ ندیم ظفر زاہد حسین انجم ہدایت علی قاضی نوید قاضی ندیم بھٹی شاہد غوری سمیت دیگر بھی موجود تھے