خوشاب (خصوصی رپورٹ)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی’ا کی ہدایت پر پٹرولنگ پوسٹ بندیال اور پٹرولنگ پوسٹ جابہ کی ناجائز اسلحہ کے خلاف دبنگ کاروائی۔ اسسٹنٹ سب انسپیکٹر عامر سلطان اور ہیڈ کانسٹیبل آغا حسین ہمراہ ٹیم نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ایک شخص محمد ثقلین ولد رب نواز سکنہ کٹھہ سگھرال ضلع خوشاب سے رائفل 12 بور ریپیٹر 02 ضرب کارتوس جبکہ عبدالرؤف ولد محمد رمضان سکنہ قائد آباد سے 30 بور پسٹل 08 ضرب کارتوس برامد کر کے دو الگ الگ مقدمات ایف ائی ار نمبر 279/24 تھانہ نوشہرہ ، ایف ائی ار نمبر 393/24 تھانہ قائد آباد میں رجسٹر کرا کر ملزمان کو حوالات میں بند کیا ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن سرگودھا اختر حسین جوہیہ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی طرف سے پٹرولنگ پوسٹ بندیال کے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر امیر سلطان اور ہیڈ کانسٹیبل آغا حسین پٹرولنگ پوسٹ جابہ ہمراہ ٹیم کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر شاباش دی اور تعریفی اسناد سے نوازا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]