November 17, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شاہد قاضی زاہد قاضی فیضان شوز میں بازار والے واحد قاضی بروکر غلہ منڈی ساجد قاضی ٹیچر راشد قاضی کے والد محترم ٹیچر قاری دین محمد مرحوم ریاض عرف طوطو قاضی کے چچا محمد علی قاضی انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات

20250121_201956

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شاہد قاضی زاہد قاضی فیضان شوز میں بازار والے واحد قاضی بروکر غلہ منڈی ساجد قاضی ٹیچر راشد قاضی کے والد محترم ٹیچر قاری دین محمد مرحوم ریاض عرف طوطو قاضی کے چچا محمد علی قاضی انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد انجمن غلہ منڈی ہارون آباد قاری بلال حنیف چشتی قاری عاصم نواز سعیدی۔حافظ یاسین امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم فراز جٹ ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی صادق حسین جاوید بھٹی حاجی صابر حسین پپو اجمل دھوبی بہادر بھٹی اسامہ بھٹی امین عرف مینا سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے