ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد کے ملازم آصف عرف مٹھو کے والد محترم بابا غلام محمد عرف گاما سابقہ چوکیدار انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد کے ملازم آصف عرف مٹھو کے والد محترم بابا غلام محمد عرف گاما سابقہ چوکیدار انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ڈاکٹر محمد انور سکھیرا ڈاکٹر عاطف رفیق ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر عامر رضا ڈاکٹر حسن احمد فاروق ڈاکٹر فاروق ڈاکٹر راؤ مکرم۔ ڈاکٹر احمد ارشد خان۔ شاہ محمد ملک اکرم اسجد رؤف عمران ساجد شہباز سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے