November 17, 2026

*‏اہم: عمران خان کی انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات پہلے دور کیے جائیں، وکیل حامد خان*

20250116_210036

*‏اہم: عمران خان کی انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات پہلے دور کیے جائیں، وکیل حامد خان*

*ہم نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات آپ کی استدعا کے مطابق دیکھنے ہیں، چیف امین الدین خان*

*آپ کی درخواست پر عدالت کیسے انکوائری کروا سکتی ہے، کیا عدالت پورے ملک کے حلقے دوبارہ کھلوا سکتی ہے؟*

*دھاندلی کی تحقیقات کروانا حکومت کا کام ہے، جسٹس جمال مندوخیل*