November 17, 2026

سکھر بیورو چیف ۔سید ۔صیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز _*`سلمان اکرم راجہ کا بڑا انکشاف🚨`*_

IMG-20250120-WA0230

سکھر بیورو چیف ۔سید ۔صیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
_*`سلمان اکرم راجہ کا بڑا انکشاف🚨`*_

_*‏148 صفحات کی ججمنٹ پوری پڑھ کر آیا ہوں پورے پاکستان کے وکلاء کو چیلنج کرتا ہوں کہ مجھے غلط ثابت کریں ملک ریاض کی فیملی نے ڈائریکٹ پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کروائے کابینہ کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں تھا کابینہ نے NCAمعائدے کو خفیہ رکھنے کی منظوری 3دسمبر کودی جبکہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں پیسے 29 نومبر کو کابینہ کے فیصلے سے پہلے آنا شروع ہو گئے تھے 34 ملین کی ایک ٹرانزیکشن عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد مئی 2022 میں آئی !*_