November 17, 2026

*‏ساڑھے 18 ماہ بعد بھی چالان نامکمل* اے ٹی سی میں زمان پارک اور جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے چار مقدمات

20250116_210036

*‏ساڑھے 18 ماہ بعد بھی چالان نامکمل*

اے ٹی سی میں زمان پارک اور جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے چار مقدمات

پراسکیوشن نے مقدمات میں فرد جرم میں ترمیم کیلیے درخواست دائر کردی

عدالت نے آیندہ سماعت پر پراسکیوشن کی درخواست پر دلائل طلب کر لیئے

عدالت نے زمان پارک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں سماعت 23 جنوری تک ملتوی کر دی

عدالت نے جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات سماعت 30 جنوری تک ملتوی کر دی

شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر زیر حراست ملزمان کی حاضری مکمل کی گئی