سندھ ہائی کورٹ 26ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں کی سماعت
سندھ ہائی کورٹ
26ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں کی سماعت
عدالت نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اور دیگرکی درخواستیں یکجاکرنےکی ہدایت کردی
عدالت نےترمیم پرعبوری طورپر عملدرآمد روکنےکی استدعامستردکردی
عدالت نےفریقین کو نوٹس جاری کرتےہوئےتمام درخواستوں کی سماعت 15دن کیلئےملتوی کردی
آپ قانون پڑھ کر نہیں آئےلیکن اپناوزڈم سنارہےہیں۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ محمد شفیع صدیقی کےریمارکس
آپ اپنےوزڈم کےبجائےسپریم کورٹ کاوزڈم پڑھ لیتےتوبہترتھا۔جسٹس محمدشفیع صدیقی کابیرسٹرعلی طاہر سےمکالمہ