*اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز اعظم خان اور راجہ انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا،
*اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ایڈیشنل ججز اعظم خان اور راجہ انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا،*
*اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیر جسٹس عامر فاروق نے دونوں ایڈیشنل ججز سے حلف لیا، حلف برداری تقریب میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز شریک ہوئے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، ایڈیشنل سیشن ججز، وکلاء اور دیگر تقریبِ حلف برداری میں شریک ہوئے*