November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ آج سی ایم ہونہار سکالرشپ کی لانچنگ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اوکاڑہ میں ہونہار سکالر شپ سکیم کا باقاعدہ آغاز کریں گی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اوکاڑہ میں ہونہار

IMG-20250117-WA0213

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ۔ آج سی ایم ہونہار سکالرشپ کی لانچنگ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اوکاڑہ میں ہونہار سکالر شپ سکیم کا باقاعدہ آغاز کریں گی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اوکاڑہ میں ہونہار سکالر شپ کی آٹھویں تقریب منعقد ہوگی
ساہیوال ڈویژن کے 1438طلبہ کو 7کروڑ29 لاکھ سے زائدمالیت کے ہونہار سکالر شپ دیئے جائیں گے
ساہیوال یونیورسٹی کے294 طلباء اور طالبات کو ایک کروڑ 25لاکھ سے زائد کے سکالر شپ ملیں گے
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے110طلبہ کو 42لاکھ 31ہزار کے سکالر شپ دیئے جائیں گے
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینیمل سائنسز کے 486 طلبہ کو 4 کروڑ 16لاکھ سے زائد کے سکالر شپ دیئے جائیں گے
ساہیوال ڈویژن سرکاری کالجز میں 487طلبہ کو ایک کروڑ16 لاکھ سے زائد کے سکالر شپ دیئے جائیں گے
ساہیوال میڈیکل کالج کے 61 طلبہ کو 29 لاکھ 29 ہزار روپے کی سکالرشپ دی جائے گی
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی اوکاڑہ، فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ کو ہونہار سکالرشپ فراہم کیا جائے گا
ہونہار سکالر شپ حاصل کرنے والوں میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد، یونیورسٹی آف ایگریکلچر، دی یونیورسٹی آف فیصل آباد بھی شامل