رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ منشیات فروش ملزم گرفتار، مقدمہ درج 2 کلو چرس برآمد
رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
منشیات فروش ملزم گرفتار، مقدمہ درج
2 کلو چرس برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ دہابیجی انسپیکٹر مبین پرہیاڑ بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر آچار سالار لنک روڈ پر کامیاب کارروائی کرکے چرس سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر ملزم فرید ولد ملھار جوکھیو کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزم کے قبضے سے 2 کلو چرس برآمد کرکے تھانہ دہابیجی پر نارکوٹکس ائیکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا