خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن بحالی معذور افراد پروگرام کے تحت معذور افراد میں ہمت کارڈز اور نقد رقم
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن بحالی معذور افراد پروگرام کے تحت معذور افراد میں ہمت کارڈز اور نقد رقم 10500 فی معذور جو ہر 3 ماہ کے بعد معذور افراد کو دی جا رہی ہے
ہمت کارڈز کی
تقسیم کا سلسلہ اج بھی جاری رہا
اج 13 معذور افراد
میں ہمت کارڈز تقسیم کیے گئے.
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اصف علی
اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیکل سوشل ویلفیئر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی
میڈم ثویبہ بشیر
محمد اسلم ممبر ہیلتھ کمیٹی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی
چوہدری شکیل گجر
صدر
انجمن بہبودی مریضاں
چوہدری محمد اسلم گجر
جنرل سیکرٹری
محمد عمران شہاب
سینیئرنائب صدر
شیخ مسعود ظہیر
– آفس اسسٹنٹ
غلام اویس
– خادم حسین سوشل میڈیکل کلرک نے ہمت کارڈ مستحق مریضوں میں تقسیم کیے