بیو رو چیف میلسی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سنٹر دوکوٹہ انچارج کی ملی بھگت ملنے والی رقم میں کوکٹتی فی شاختی کارڈز 1500 اور 1000روپے وصولی اہل علاقے کے لوگوں کا
بیو رو چیف میلسی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سنٹر دوکوٹہ انچارج کی ملی بھگت ملنے والی رقم میں کوکٹتی فی شاختی کارڈز 1500 اور 1000روپے وصولی اہل علاقے کے لوگوں کا شدید احتجاج تفصیل کے مطابق ٹبہ سلطان پور کے نواحی علاقہ دوکوٹہ سنٹر پر سر عام فی شناختی کارڈ رقم کی وصولی جاری انچارج اور موبائلز ڈوسیر مالکوں نے ٹاؤٹ کے جاری بھاری ر شوت وصول کرنے کے بعد ادائیگی کی جارہی ہے اور غریبوں کا خون نچوڑنے کا سلسلہ جاری مجبور لوگوں کو مختلف بہانوں سے تنگ کرکے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم سے عورتوں سے کتوٹتی کا سلسلہ جاری شکایت کرنے پر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی نہ کرنے کی دھمکی زرائع سے معلوم ہوا کہ ڈیلر با اثر ہے بار بار شکایت کے باوجود کوئی کارروائی نہیں ہو رہی جبکہ انکم سپورٹ پروگرام کے افسران فرضی فوٹو سیشن اور منتھلی لے کر اوک کی رپورٹ جاری کرکے چلے جاتے ہیں اہل علاقے کے ساجد علی فیاض اسلم ساجدہ پروین شاکر علی نے اعلیٰ حکام سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے