November 16, 2026

‏گلوکارجواد احمد گلوبٹ کی لیسکو سے میٹر چھیننے کی فوٹیج،اس میٹر کی مدد سے بجلی چوری کی جارہی تھی

20250116_210702

‏گلوکارجواد احمد گلوبٹ کی لیسکو سے میٹر چھیننے کی فوٹیج،اس میٹر کی مدد سے بجلی چوری کی جارہی تھی

تجھے پتہ نہیں تو پنگا کس سے لے رہا ہے۔ جواد احمد کی عملے کو دھمکیاں

‏بریکنگ نیوز۔۔!! گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر میں بجلی چوری پکڑی گئی، میٹر کا فیز ڈیڈ کر رکھا تھا، لیسکو ٹیم کی چیکنگ کے دوران جواد احمد کالے ڈالے پر پہنچ گئے، میٹر ریڈرز کو زودکوب کیا اور زبردستی میٹر چھین کر بھاگ گئے۔

جواد احمد چور کی بیوی چوری کی بجلی سے بیوٹی پارلر چلاتی ہوئی پکڑی گئی جواد چور نے واپڈا ملازمین کو دھمکیاں دی بات کافی آگے تک چلی گئی توبہ ایسے چور پاکستان کے لیڈر بننے کی کوشش کر رہے ہیں
*‏جواد احمد اور لیسکو عملے میں صلح کرانے کی کوششیں، پنجاب پولیس متحرک ہو گئی۔ عام آدمی کیخلاف بجلی چوری کا پرچہ کٹ سکتا ہے تو گلوکار کیخلاف کیوں نہیں؟*